Disqus Shortname

Comments System

Ashfaq Ahmed on Itly


اشفاق احمد لکھتے ہیں
روم (اٹلی) میں میرا ٹریفک چالان ہوا۔مصروفیت کے باعث فیس ٹائم پر ادا نہ کرسکا۔کورٹ جانا پڑا۔جج کے سامنے پیش ہوا تو اس نے وجہ پوچھی۔میں نے کہا ، پروفیسر ہوں۔مصروف ایسا رہا کہ وقت ہی نہ ملا۔ اس سے پہلے کہ میں بات پوری کرتا ۔ جج نے کہا۔
'' A Teacher is in the court"
اور سب لوگ کھڑے ہوگئے اور مجھ سے معافی مانگ کر چالان کینسل کردیا۔ اُس روز میں اس قوم کی ترقی کا راز جان گیا۔

Post a Comment

0 Comments

Disqus Shortname

Comments system